اسلام آباد۔ نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کسٹم کے اینٹی کار لفٹنگ سیل اسلام آباد کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی رنگو تھانہ ضلع اٹک کے ایس ایچ او نے متاثرہ پارٹی سے مبینہ ملی بھگت کرتے ہوئے کسٹم کے ڈرا ئیوار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے کسٹم انسپکٹر سپاہیوںسمیت چار کے خلاف مقدمہ درج کر کے گر فتار کر لیا کسٹم ذرائع کے مطابق کلیکٹریٹ اف کسٹم اسلام آباد کے اینٹی سمگلنگ، کار سیل کسٹم عملہ ڈیوٹی کر رہا تھا کہ اطلاع ملی کہ نان ڈیوٹی پیڈ گاڑی جا رہی ہے جس پر کسٹم عملے نے گاڑی کا پیچھا کیا تو نامعلوم شخص نے گاڑی رانگ سائیڈ سے ہی بھگا لی جس پر کسٹم عملہ بھی اپنی گاڑی میں رنگ سائیڈ سے ہوتا ہوا گیا اس دوران سامنے سے انے والے ایک موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ا رہے تھے کہ ٹکر لگنے سے ایک شخص جس کا نام وحید معلوم ہوا موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اس کا بھائی اعظم زخمی ہوا پولیس نے غلام عباس کی درخواست پر گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے مبینہ ملی بھگت کرتے ہوئے کسٹم انسپکٹر راجہ طارق محمد شبیر اصف سعید محمد احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ملزمان کو اج عدالت پیش کیا جائے گا۔کسٹم انسپکٹر نے ڈرائیور کا بتایا لیکن پولیس نے کسٹم انسپکٹر سمیت چاروں سپاہیوں کے خلاف اس بات پر مقدمہ درج کر ڈالا کہ گاڑی پتہ نہیں کون چلا رہا تھا مقدمہ درج ہو گیا یاد رہے کہ یہ ٹریفک حادثہ رحمان شاہ شادی ہال کے قریب پیش ایا تھا تھا نہ رنگو پولیس نے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">