اسلام آباد( کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کی خواتین اہلکاروں جن میں لیڈی کانسٹیبل اقراء رومان 3074 ، امے ابیہا 9716 ، کو آئی جی سید ناصر علی رضوی کے حکم پر معطل کردیا تفصیلات کے مطابق دونوں لیڈی کانسٹیبلز نے بائیک رائیڈر سجاد پر تشدد کیا خواتین پولیس اہلکاروں نے اپنے ہی محکمے کے سابق ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی سب انسپیکٹر اشفاق میمن کا قریبی رشتہ دار نکلا۔
تفصیلات کے مطابق خواتیں پولیس اہکاروں نے اپنے محکمے کے آفیسرز کے قریبی رشتہ دار کی وردی کے نشے میں چور ہو کر پٹائی کر دی بلیو ایریا میں بائکیا رائڈر پر خواتین پولیس اہلکاروں کا تشدد آئی جی اسلام آباد نے واقعہ کا نوٹس لے لیا تشدد کرنےوالی پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا واقعہ کی انکوائری کے لیے دو افسران پر مشتمل کمیٹی بنا دی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد خواتین اہلکاروں کا قصور ثابت ہونے پر مزید کاروائی کی جائے