موٹر وے M-14 فتح جھنگ کے قریب بس کا حادثہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) موٹر وے M-14 فتح جھنگ کے قریب بس کا حادثہ تفصیلات کے مطابق بس بہاولپور سے اسلام آباد کی جانب جارہی تھی ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کے باعث بس الٹ گئی حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوۓ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس کی بھاری نفری سینیئر افسران کے ہمراہ پہنچ گئ تمام لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو فتح جھنگ منتقل کردیا گیا ھے .