2024 میں 5.4ارب روپے کی وصولیاں ،ایف آئی اے اسلام آباد سرکل کی رپورٹ جاری

اسلام آباد ۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد سرکل کی 2024 کارکردگی رپورٹ جاری .ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن افضل نیازی کی قیادت میں ریکارڈ ریکوری ایف آئی اے اے سی سی اسلام آباد نے 2024 میں 5.4 ارب روپے کی وصولیاں کیں وقف املاک بورڈ کی 5.3 ارب روپے مالیت کی جائیدادیں بازیاب ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے 313 کیسز کو منتقی انجام تک پہنچایا بجلی چوری کے خلاف کارروائی میں 6.62 کروڑ روپے کی وصولیاںجعلی نرسنگ انسٹی ٹیوٹس اور فراڈ کیسز میں اعلیٰ پروفائل گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں ایف آئی اے اسلام آباد کا 2025 میں شفافیت اور احتساب کے عزم پر قائم رہنے کا اعادہ 10 بڑی کرپشن کیسز میں سزا، 15 کروڑ روپے کی وصولی بھی 2024 میں ممکن ہوئیایف آئی اے اسلام آباد نے 421 نئی تحقیقات کا آغاز کیا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی، 14 مقدمات درج ایف آئی اے اے سی سی اسلام آباد کی قیادت میں انسداد کرپشن کی مزید پیش رفت