اسلام آباد(نیوز رپورٹر)روزنامہ اوصاف اور اے بی این نیوز چینل کے چیف رپورٹر جاوید شہزاد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے اتوار کے روز صبح ان کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں اے ایف آئی سی پہنچا دیا گیا جہاں ڈاکٹروں کی ان تھک کوششوں کے باوجود اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جنازہ کے حوالے سے اعلان بعد میں کیا جاۓ گا .
