سی ڈی اے کا مزید رہائشی پلاٹس متعارف کروانے کا فیصلہ ، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاو ا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) و فاقی دارلحکومت اسلام آباد میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاو ا نے سیکٹر C-14 میں پاکستانیوں شہریوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے سی ڈی اے کا مزید رہائشی پلاٹس متعارف کروانے کا فیصلہ سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کے باہمی اشتراک سے شہریوں کیلئے سرمایہ کاری کا سنہری موقعسی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کے اشتراک سے پیش کیا جانے والا مارگلہ انکلیو محل وقوع کے اعتبار سے اسلام آباد کا خوبصورت رہائشی منصوبہ ہے۔مارگلہ انکلیو میں 5 مرلے، 10 مرلے اور ایک کنال کے رہائشی پلاٹس سرمایہ کاری کیلئے پیش کئے جارہے ہیں۔

مارگلہ انکلیو میں 1, 2 اور 3 سال کی آسان اقساط پر رہائشی پلاٹس حاصل کئے جاسکتے ہیں۔مارگلہ انکلیو میں تمام بنیادی شہری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ تمام شہری سی ڈی اے کی ویب سائٹ سے مارگلہ انکلیو کی تمام معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔سی ڈی اے رہائشی منصوبہ مستقبل میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوااس سے قبل C-14 سیکٹر کی کامیاب قرعہ اندازی کا عمل بھی کیا جا چکا ہے۔ کامیاب اور سیز پاکستانی C-14 سیکٹر کی پہلی قسط جمع کرا کر پلاٹ کی کنفرمیشن حاصل کر سکتے ہیں. سیکٹر C-14 کا ڈیولپمنٹ کا کام تیزی سے جاری اور اس کا قبضہ آخری قسط کی ادائیگی پر کر دیا جائے گا۔