اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مذہبی آمور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا ممبر قومی اسمبلی مسلم لیگ ن ملک ابرار احمد و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ملک افتخار احمد کی پھوپھی محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں ملک ابرار احمد و ملک افتخار احمد اور انکے خاندان کے دیگر افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وفاقی وزیر سردار یوسف نے کہا اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کیلئے صبرعطا فرمائے، آمین .
