ٹک ٹاکر ڈولی کی پان شاپ کی تقریب میں شرکت،وردیاں پہن کرجعلی پولیس والے پروٹوکول دیتے رہے،ویڈیوز دیکھیں

گوجرانوالہ(سی این پی) ٹک ٹاکر ڈولی کی پان شاپ کی تقریب میں شرکت   پولیس کی وردی میں ملبوس نوجوان ٹک ٹاکر کو پروٹوکول دیتے رہے ، پولیس کانسٹیبل راشد نے مقامی لوگوں کو وردیاں پہنا کر ڈولی کو پروٹوکول دیا۔ گوجرانوالہ: باغبانپورہ پولیس نے کانسٹیبل راشد اور تین جعلی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا