لاہور(شوبز نیوز)مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز کیا ہے بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک محرم کی ضرورت تھی۔ ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو ہرجگہ میرا ساتھ دے سکے۔ اسی دوران شہزاد نے مجھے نکاح کا پیغام بھیجا اور میں نے کافی سوچ بچار کے بعد شہزاد سے چند ماہ قبل شادی کرلی ہے۔ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر شہزاد کا کہنا تھا کہ یہ اعلان ان تمام لوگوں کے لیے ہے جن کو میرا دانیہ شاہ سے نکاح مذاق لگتا ہے۔ میری دانیہ شاہ سے 2، 4 ماہ قبل شادی ہوچکی ہے۔ شہزاد کا تعلق شجاع آباد سے ہے۔

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے نئی زندگی کا آغاز کر دیا

لاہور(شوبز نیوز)مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز کیا ہے

بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک محرم کی ضرورت تھی۔

ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو ہرجگہ میرا ساتھ دے سکے۔ اسی دوران شہزاد نے مجھے نکاح کا پیغام بھیجا اور میں نے کافی سوچ بچار کے بعد شہزاد سے چند ماہ قبل شادی کرلی ہے۔

دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر شہزاد کا کہنا تھا کہ یہ اعلان ان تمام لوگوں کے لیے ہے جن کو میرا دانیہ شاہ سے نکاح مذاق لگتا ہے۔

میری دانیہ شاہ سے 2، 4 ماہ قبل شادی ہوچکی ہے۔ شہزاد کا تعلق شجاع آباد سے ہے۔