نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی والدہ یولینڈا حدید نے 60 سال کی عمر میں اپنے پرانے دوست، کاروباری شخصیت جوزف جینگولی سے منگنی کر لی، جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یولینڈا حدید نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ جوزف کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے ہالینڈ گئی تھیں، جہاں جوزف نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔ یولینڈا نے کہا کہ میں نے جوزف کی پیشکش قبول کر لی کیونکہ ہماری کئی عادات مشترک ہیں اور ہم ایک دوسرے کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ اس پیشکش کو قبول کرنے کے بعد، ہم نے منگنی کر لی۔ یولینڈا حدید نے انٹرویو میں شادی کی تاریخ کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">