لندن (ماینٹرنگ ڈیسک )دنیا کے معروف اطالوی فیشن ڈیزائنر جارجیو ارمانی 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے برانڈ Armani Group نے جمعرات کے روز ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ارمانی اپنے پیاروں کے درمیان نہیں رہے، وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
