گوادر (سی این پی ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن چھٹی روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ 31 جنوری سے گوادر میں شروع ہوگی۔تمام ٹیمیں گوادر پہنچ گئی ہے۔اس چمپئن شب میں خواتیں اور مرد ایلیٹ کھلاڑیوں کے ساتھ جوئینر مرد اور خواتین حصہ لے رئے ہیں۔مقابلے 2 فروری تک جاری رئے گے۔روڈ میں انفرادی ٹائم ٹرائل۔ٹیم ٹائم ٹرائل۔سکریچ ریس اور سنیٹیرم ریسز ہونگی اور جوان سائیکسٹوں جن کی عمر پندرہ اور سولہ سال ہے ان کے بھی مقابلے ہونگے۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گوادر جسے شہر میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کو یہ اعزاز حاصل ہو گیاکہ تمام پاکستان کے کھلاڑی قومی چمپئن شپ میں شرکت کررہے ہیں پاکستان سائیکلنگ کے پارٹنر سپورٹس ان پاکستان کامیاب کرانے کے لئے اپنے تمام وسا ئل استمعال کر رئے پاکستان آرمی نے اور گوادر کی لوکل انتظامیہ کامیاب ایونٹ کے لئے سرگرم ہے۔۔ایونٹ گوادر کی ساحل کے قریب روڈ پر ہوگی اور گوادر کے کالجیز اور سکول کے طلبہ اس کو دیکھنے کے لئے شرکت کرے گے۔سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے بتایا کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اس چمپئن شپ میں پاکستان سائیکلنگ روڈ ٹیم کا چناؤ کرے گی جوکہ ایشن سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">