نسیم شاہ انجری کا شکار ہوگئے

لاہور(سی این پی)ایشیاکپ میں بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کا شکار ہوگئے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں نسیم شاہ باو¿نڈری لائن پر فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے، انکے کندھے میں چوٹ ا?ئی، فاسٹ بولر کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈریسنگ روم لے جایا گیا ہے۔بورڈ کی جانب سے نسیم شاہ کی انجری پر کوئی ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔