قومی کرکٹر احمد شہزاد کی سٹار اتھلیٹ ارشدندیم سے ملاقات، دس لاکھ کا انعام

لاہور(سی این پی)قومی کرکٹر احمد شہزاد نے سٹار اتھلیٹ ارشدندیم سے ملاقات کی۔ احمد شہزاد نے چیمپیئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو دس لاکھ کا چیک دیا۔ احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لئے میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔

احمد شہزاد ک کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے یہ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی یے۔ امید ہے ارشد ندیم ایشین گیمز میں بھی پاکستان کےلئے میڈل جیتیں گے۔ مزید پڑھیں: ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،براہ راست پروازوں کا اعلان ا±ن کا مزید کہنا تھا کہ اتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں بھی میڈل اپنے سینے پر سجائیں گے۔