آئی سی سی ’’فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم کا اعلان،رضوان اور شاہین بھی شامل

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے آئیڈیا ’’فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی کھلاڑی شاہین آفریدی اور محمد رضوان شامل ہیں۔

مہیلا جے وردھنے کی ٹیم میں شاہین آفریدی، محمد رضوان کے علاوہ جوز بٹلر، راشد خان اور بھارتی باؤلر جسپریت بمرا کو شامل کیا گیا ہے۔