آئین کی بحالی کیلئے اپوزیشن اتحاد کا سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

اسلام آباد( خبر نگار)اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ 7 مئی کی پریس کانفرنس کوغیر آئینی، غیر قانونی اور اختیارات سے تجاوز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ ترجمان تحریک مزید پڑھیں