آئی ایم ایف اصلاحات میں پاکستان کی مدد کریں گے، امریکہ

واشنگٹن(سی این پی) امریکا نے کہا ہے کہ ائی ایم ایف کی اصلاحات پاکستان کو قرض اور بیرونی فنانسنگ کے گھن چکر سے نکلنے میں مدد کریں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ نے کہا مزید پڑھیں