آئی ایم ایف نے غذائی اجناس اور توانائی کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینےپر رضامندی ظاہر کردی

اسلام آباد(کامرس رپورٹ) پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شئیر کردیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی مزید پڑھیں