‘آئی سی ٹی میں طلباء نے تمباکو کی مصنوعات کے استعمال کے خلاف ریلی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (ایچ ڈی ایف) نے تمباکو کی مصنوعات کے استعمال کے خلاف طالب علموں کی قیادت میں ریلی نکالی ، اسکولوں اور کالجوں میں تمباکو نوشی سے پاک جگہوں کے اعلان کی وکالت کی۔ یہ مزید پڑھیں