آذری صدر الہام علیوف اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

آذری صدر الہام علیوف اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آذربائیجان کے صدر الہام علیوف پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورےپر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنما بغلگیر ہوئے اور گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ مزید پڑھیں