آزادی مارچ؛ بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں