اسرائیلی شہریوں کا رام اللہ میں اسرائیلی فوجی اڈے پر دھاوا ، توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگا دی

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ قائم جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والے اسرائیلی فوجی اڈے پر دھاوا بول کر اس میں توڑ پھوڑ کی اور اسے آگ لگا دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ مزید پڑھیں