راولپنڈی میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،6ملزمان گرفتار

راولپنڈی میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،6ملزمان گرفتار

راولپنڈی۔سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں راولپنڈی پولیس نے 06منشیات فروش گرفتارکر لیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے 08 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی ہے روات مزید پڑھیں