اسلام آباد(سی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی،الیکشن کمیشن کے پاس ٹوٹل166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں ،نئی فہرست میں تحریک انصاف کی پارٹی بھی شامل ہے