پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف

روایتی دہشت گردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی اور عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے مزید پڑھیں