روزانہ تین کپ چائے بڑھاپے کی رفتار کم کر سکتی ہے، تحقیق

لندن(سی این پی) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے پینے سے بڑھاپا آنے کی رفتار کو کم کیا جا سکتا ہے۔چینی محققین کے مطابق سیاہ اور سبز چائے میں موجود پولی فینولز، تھینائن اور کیفین مزید پڑھیں