ریاض حسین پیرزادہ نےہائوسنگ اینڈ ورکس کاچارج سنبھال لیا

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے منگل کو وزارت کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر کی آمد پر سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹر شہزاد خان بنگش اور وزارت کے دیگر افسران نے ان کا مزید پڑھیں