دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب، متعدد آبادیاں زیر آب

 دریائے ستلج میں نچلے درجہ کا سیلاب آنے سے متعدد آبادیاں زیرآب آ گئیں جس سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب بارشوں کے باعث دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی سے مسلسل پانی چھوڑا جانے لگا، مزید پڑھیں