سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس میں سزاوں کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں