سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت دائر

اسلام آباد(سی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ہے ۔عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی درخواست میں مزید پڑھیں