سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ ہونے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر پارٹی کے کسی رکن کو بھی کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار موجودہ حکومت مزید پڑھیں