سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد سے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا،30سے زائد اہلکار گھر میں داخل ہوگئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو   گرفتار لیا اور بعد ازاں انہیں مارگالہ پولیس سٹیشن منتقل کر دیا  ۔سردار تنویر الیاس کو اسلام مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بیٹے سے شراب برآمد،مقدمہ درج

  اسلام آباد(سی این پی) و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ شا لیمار کے علاقہ سلور ہاکس ایف تین مر کز سے سا بق وزیراعظم ازاد کشمیر سردار الیاس خان کے بیٹے کو شالیمار پو لیس نے شراب سمیت پولیس مزید پڑھیں