سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی مزید پڑھیں