سانحہ9مئی کے ملزمان کو جلد سزائیں سنائی جائیں گی،2014 کے دھرنے سے کمیشن بنائیں ،انتشاری ٹولے سے بات نہیں ہو سکتی ،واحد راستہ معافی مانگنا ہے ،پاک فوج

راولپنڈی(وقائع نگار)ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔جوڈیشل کمیشن بنانا مزید پڑھیں