پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے سابق فاسٹ بائولر سرفراز نواز کی پنشن بحال کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد اس معاملے کو حل کرنا تھا جس کا تعلق ان ادائیگیوں سے تھا جو جنوری 2017 ء مزید پڑھیں