سلینا گومز کا ایک مرتبہ پھر گلوکاری چھوڑنے کا عندیہ

لاس اینجلس (سی این پی)امریکی اداکارہ وگلوکارہ سلینا گومز نے ایک مرتبہ پھرگلوکاری چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔ اداکارہ وگلوکارہ سلینا گومز نے ارادہ کرلیا ہےکہ انکی نئی آنے والی البم آخری ہوسکتی ہےجس کے بعد وہ گلوکاری کو خیرباد کہہ مزید پڑھیں