سوات واقعہ؛ قومی اسمبلی میں اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کے تحفظ کی قرارداد منظور

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) قومی اسمبلی نے توہین مذہب کے الزامات میں ہجوم کے تشدد سے لوگوں کی ہلاکتوں کے واقعات کے تناظر میں اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کے تحفظ کی قرارداد منظور کرلی۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی مزید پڑھیں