سوڈان؛ فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

خرطوم(سی این پی) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں اتوار کو ہونے والے فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔سوڈان میں تقریباً پانچ مہینوں سے جاری جنگ میں یہ ایک دن میں ہونے والی سب مزید پڑھیں