سپریم کورٹ :عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبا د(سی این پی)سپریم کورٹ نے بانی تحریک انصا ف اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی،سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بنچ تبدیل کر دیا مزید پڑھیں