سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں تعینات پولیس افسران کا نفسیاتی امتحان

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس کے افسران کی کارکردگی اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے نفسیاتی امتحان کا سلسلہ جاری ہے ،اس سلسلہ میں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں تعینات پولیس افسران کا نفسیاتی امتحان لیا گیا،امتحان کا مقصد افسران مزید پڑھیں