سید ذیشان علی نقوی کی انجم عقیل خان کے اعزاز میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد

اسلام آباد(سی این پی)حلقہ NA-46 سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی کی جانب سے انجم عقیل خان کے اعزاز میں شاہ اللہ دتہ میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد ۔ عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت مزید پڑھیں