شادی سے قبل شوہر کو بھائی سمجھتی اوران کیلئے دلہن تلاش کرتی رہی ،صبور علی

شادی سے قبل شوہر کو بھائی سمجھتی اوران کیلئے دلہن تلاش کرتی رہی ،صبور علی

کراچی۔ پاکستان کی مشہور ٹی وی اداکارہ صبور علی نے اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ شادی سے پہلے اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی کی طرح سمجھتی تھیں اور ان کے لیے رشتہ بھی تلاش کر رہی تھیں۔ مزید پڑھیں