شادی کی ٹائمنگ غلط ،پوری قوم کی نظریں ورلڈ کپ پر اورشاہین شاہ کی نظریں انشا پر ہیں، حریم شاہ

کراچی(سی این پی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی ٹائمنگ کو غلط قرار دیدیا اور کہا کہ انہیں اب اہلیہ کے بجائے ورلڈکپ پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے مزید پڑھیں