شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی پر چڑھایا گیا،سپریم کورٹ نے بھٹوپھانسی کا فیصلہ جاری کر دیا

شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی پر چڑھایا گیا،سپریم کورٹ نے بھٹوپھانسی کا فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تفصیلی رائے جاری کردی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 48 صحفات پر مشتمل راے تحریر کی۔ جب مزید پڑھیں