شمالی وزیرستان میں کارروائی ،6 دہشت گرد ہلاک،پاک فوج کے4جوان شہید

راولپنڈی(سی این پی) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کر کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چار سپاہی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں