شہباز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات کا امکان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آئندہ ہفتے ملاقات کا امکان ہے ،شہباز شریف آئندہ ہفتے قازقستان کا سرکاری دورہ کریں گے جہاں پر وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں