شہریوں کیلئے اچھی خبر :رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی)وقاقی حکومت نے رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا،یوٹیلیٹی اسٹورز کی جانب سے اشیاءکی قیمتوں پر کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل مزید پڑھیں