شہید ہیڈکانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹے کی نماز جنازہ پولیس لائن اسلام آباد میں ادا کر دی گئی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے شہید ہیڈکا نسٹیبل محمد اشرف اورانکے بیٹے کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میںآئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبرناصرخاں،سینئرپولیس افسران، انتظامیہ، دیگر قانون مزید پڑھیں