شیخ رشید کو 2 اکتوبر کو سامنے لائیں ورنہ سخت کارروائی ہوگی،عدالت

راولپنڈی(سی این پی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو سخت کارروائی ہوگی، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پولیس کو آخری مہلت دیدی۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں سابق وزیر داخلہ مزید پڑھیں