شیر حکومت میں آکر عوام کا خوچوستا ہے،بلاول بھٹو زرداری

سرگودھا(سی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے۔بھلوال کے صدیق شہید اسٹیڈیم میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں